Al-Risala · January 1982
I want to keep your prestige
Al-Risala, January 1982, p. 9
By Maulana Wahiduddin Khan
بڑا آدمی وہ ہے جو دوسرے کے بارے میں بھی اتنا ہی حساس ہو جتنا کوئی شخص اپنے بارے میں ہوتا ہے جو دوسرے کی بے عزتی کو اپنی بے عزتی سمجھے اور دوسرے کی عزت کو اپنی عزت۔