Al-Risala · January 1982
کام پر انعام
Al-Risala, January 1982, p. 12
By Maulana Wahiduddin Khan
روس کے سابق وزیر اعظم مسٹر خروشیف اور مسٹر بلگانن ۱۹۵۶ میں ہندوستان آئے تھے۔ مسٹر خروشیف کو بتایا گیا کہ دہلی یونیورسٹی نے طے کیا ہے کہ آپ کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دے۔ طنزیہ انداز میں کہا: