قاسم جان اسٹریٹ ۔ دہلی ۱۱۰۰۰۶
Al-Risala, January 1982, p. 25
By Maulana Wahiduddin Khan
۱۹۴۱ء کے شروع کا واقعہ ہے۔ میں فوجی دفتر عالم چند سنگھ نے فائل کو غور سے دیکھا تو اس کی ایک شاخ (اے جز برانچ) کے سیکشن (اے جی نمبر 1) واقع نئی دہلی میں ملازم تھا۔ میرے ایک ساتھی عالم چند سنگھ انھوں نے ایک موقع پر دفتر کی ایک فائل اس وقت کے ہمارے سیکشن کے انچارج افسر کے پاس کاغذات پر دستخط کرنے کے لئے بھیجی۔ یہ ایک انگریز کرنل تھا جس کا نام اب مجھے یاد نہیں۔ اس افسر نے فائل دیکھی تو اس کو ایک کاغذ نظر نہیں آیا جس کی اسے خاص ضرورت تھی۔ اس نے نہایت ناراضگی کے لہجہ میں یہ نوٹ لکھ کر فائل کو اپنے ماتحت مسٹر عالم چند سنگھ کے پاس بھیجا کہ فلاں کاغذ اس میں کیوں نہیں ہے۔
میں مطلوبہ کاغذ موجود تھا۔ چنانچہ انھوں نے فائل کو دوبارہ اپنے انگریز افسر کے پاس بھیجا اور لکھا کہ جناب فائل کے فلاں صفحہ کو ملاحظہ فرمائیں جس میں مطلوبہ کاغذ موجود ہے۔ افسر نے دوبارہ فائل کا جائزہ لیا تو کاغذ اس کے اندر موجود تھا۔ اس کو اپنی غلطی کا شدید احساس اس نے اس کا اعتراف کرتے ہوئے فائل پر موٹی سرخ پنسل سے اپنے سابقہ نوٹ کے ساتھ لکھ دیا: I was blind then میں اس وقت اندھا تھا ۔
حاجی اختر محمد خاں (پیدائش ۱۹۱۵)