Al-Risala · January 1982
توسع اور رواداری
Al-Risala, January 1982, p. 31
By Maulana Wahiduddin Khan
برطانیہ کی یہودی ایکٹرس و نیسا ریڈگریو (Vannesa Regdrave) کو ۱۹۷۷ میں ہالی وڈ کا بہترین انعام "آسکر ایوارڈ" ملا ہے۔ مالٹا کے سفر میں ایک اخبار نویس نے اس سے سوال کیا: "کسی فن کار کے سیاسی نظریات کس حد تک عوام کو اس فن کے خلاف برگشتہ کر سکتے ہیں؟ " ریڈ گریو نے جواب دیا: "میں نے ایک سامع کی حیثیت سے واجنر (Wagner) کی موسیقی کو سننے سے اس لئے کبھی انکار نہیں کیا کہ ظالم ہٹلر اس کو بہت پسند کرتا تھا۔