Al-Risala · January 1982
ایک انسانی کم زوری
Al-Risala, January 1982, p. 34
By Maulana Wahiduddin Khan
لارڈ ریٹھ (1941 - 189) بی بی سی لندن کے "فادر" کہے جاتے ہیں۔ وہ حیرت انگیز شخصیت کے مالک اور انہوں نے برطانی عوام کے اندر غیر معمولی مقبولیت
۵۲۵ صفحات پر مشتمل ان کی ذاتی ڈائری (The Reith Diaries) شائع ہوئی ہے۔ میں حیرت انگیز طور پر ہٹلر (1945 - 1889) کے لئے (Magnificient Efficiency) شان دار کار کردگی کا اعتراف کرتے ہیں۔ اس کے برعکس خود اپنے ملک کے لارڈ ونسٹن چر چل (1965 - 1874) کے لئے ان کے (Lunatic) (Imposter) پاس مکار
اس فرق کی وجہ ہم کو خود ان کے اعتراف میں مل جاتی وہ کہتے ہیں کہ میں ایک انتہائی قسم کا خود پسند سادہ سی وجہ مذکورہ بالا فرق کی ۔