اخباری شہنشاہ
Al-Risala, January 1982, pp. 80–81
By Maulana Wahiduddin Khan
یونسکو نے ۲۰۰ قوموں کے ماس میڈیا کے بارہ میں ایک سروے شائع کیا ہے ۔ سروے کے مطابق اگر چہ موجودہ زمانہ میں نشر و اشاعت کے ذرائع ترقی کر کے سٹلائٹ کمیونی کیشن کے دور میں پہنچ گئے ہیں ۔ مگر عملاً جو صورت حال ہے وہ یہ کہ تکنکل اعتبار سے چند ترقی یافتہ ۱۹۷۵ء میں ایک لڑکے کو کچھوے کے اوپر بیٹھا ہوا دکھایا انسان کچھوے کی طرح ۵۰ سال تک زندہ نہیں مگر انسان کا ایک بچہ کچھوے کی پیٹھ پر سوار ہو سکتا ہے۔ آسٹریلیا کے سیاہ فام قدیم باشندے تقریباً ۲۵ ہزار سال پہلے اس بر اعظم میں آئے تھے۔ علم الانسان کے ماہرین کا خیال ہے کہ یہ لوگ پیدل چل کر یہاں پہنچے تھے جبکہ آسٹریلیا، نیوگنی اور ایشیا سے ملا ہوا تھا۔ کے بعد آسٹریلیا کٹ کر دور چلا گیا۔ یہ قدیم باشندے اب بھی ۴۰۰۰۰ کم تعداد میں موجود ہیں۔ یعنی کل آبادی (۴۰۰۰۷۸ ۱۳۲۴) کا ایک فی صد حصہ۔
عصری اسلوب میں اسلامی لٹریچر مولانا وحید الدین خاں کے قلم سے قرآن کا مطلوب انسان دین کیا هے مذہب اور جدید سائنچ تاریخ کا سبق مكتبة الرسالة - دهلى - ۶ 15-0 ۲ - مذہب اور جدید چیلنج 15-0 ۳ - ظہور اسلام 2-0 ۴ - دین کیا ہے ؟ 5-0 ۵ - قرآن کا مطلوب انسان 3-0 ۶ - تجدید دین 3-0 ۷ - اسلام دینِ فطرت 3-0 ۸ - تعمیر ملت 2-0 ۹ - تاریخ کا سبق 5-0 ۱۰ - مذہب اور سائنس 3-0 ۱۱ - عقلیاتِ اسلام 2-0 ۱۲ - فسادات کا مسئلہ 1-0 ۱۳ - انسان اپنے آپ کو پہچان 2-50 ۱۴ - تعارفِ اسلام 2-0 ۱۵ - اسلام پندرہویں صدی میں 3-0 ۱۶ - راہیں بند نہیں 3-0 ۱۷ - دینی تعلیم 3-0 ۱۸ - ایمانی طاقت 3-0 ۱۹ - اتحادِ ملت زیر طبع ۲۰ - سبق آموز واقعات " ۲۱ - اسلامی تاریخ سے " ۲۲ - قال الله 3-0 ۲۳ - اسلامی دعوت 4-0 ۲۴ - زلزلہ قیامت 1-0 ۲۵ - سچا راستہ