Al-Risala · January 1982

مروال ہیں لنڈ

Al-Risala, January 1982, p. 6

By Maulana Wahiduddin Khan

لارڈ ٹامسن (۱۹۰۶ - ۱۹۲۳) کی پیدائش کناڈا میں ہوئی۔ انھوں نے اخبارات کو صنعت کی حیثیت سے شروع کیا اور اس میں اتنی کامیابی حاصل کی کہ اب اخبارات کے کسی بھی دوسرے تاجر نے حاصل نہ کی تھی۔ کناڈا، برطانیہ، امریکہ اور دوسرے ملکوں کے ایک سو سے زیادہ اخبارات "ٹامسن ایمپائر" کا حصہ تھے۔ رکاوٹ سامنے آگئی۔ ہرولڈ مکینلن کے بعد لارڈ ہوم برطانیہ کے وزیر اعظم (۱۹۶۳ء مقرر ہوئے۔ ٹامسن کے مشہور اخبار ”ٹائمز“ کے ایڈیٹر اس وقت ڈینس ہیملٹن تھے۔ انھیں اس تقرر پر اعتراض تھا۔ انھوں نے خاموش رہنے کے بجائے کھلّم کھلا نئے وزیر اعظم کے خلاف لکھنا شروع کر دیا، سے زیادہ عبارات کا نیا پیراگراف شروع کرے۔ ٹامسن بے حد شریف آدمی تھا۔ حیثیت سے کبھی اس سے کسی کو شکایت نہیں ہوئی۔ م کے حملات کا سامنا کرنا پڑدیا۔

ٹامسن کے لئے یہ ایک انتہائی نازک صورت حال انھوں نے اپنے ایڈیٹر کو گفتگو کے ذریعے قائل ایڈیٹروں کے انتخاب میں وہ انتہائی چھان بین کرتا کرنے کی کوشش کی نہ مگر جب وہ اپنی رائے بدلنے پر کرتا ہے کیو نکہ اس شخص کو کس ڈھنگ کا کہتا تھا تو وہ اسے انو کا اڑا کے رکھ دیتا ہے مگر جب کسی شخص کو کسی اخبار کا ایڈیٹر مقر ر کر دیتا تو اس کو اپنے دائرہ عمل میں مکمل آزادی دے دیتا تھا۔ حتیٰ کہ اس کے ایڈیٹروں کو یہ حق بھی تھا کہ وہ خود ٹامسن کے خلاف مضامین لکھ سکیں۔

ٹامسن کی سوانح عمری رسل بریڈن نے لکھی ہے جس کا نام ہے :

Printed page