Al-Risala · February 1982
ایک پکار
Al-Risala, February 1982, p. 12
By Maulana Wahiduddin Khan
اسلام کے صحیح اور مؤثر تعارف کی مہم جو ادارہ الرسالہ نے شروع کی تھی وہ خدا کے فضل سے اسلام کے صحیح اور نور تعارف کی ہم جو ادارۃ الرسالہ کے سردار کی سی وہ خدا کے فضل سے اس نوبت تک پہنچ گئی ہے کہ اب ہمارے پاس اسلامی کتابوں کا مکمل سیٹ تیار ہو گیا ہے۔ اس کام کو مزید آگے بڑھانے کے لئے سرمایہ کی شدید ضرورت ہے۔ کئی اردو کتابیں تیار ہو کر طباعت کے لئے رکی ہوئی ہیں۔ اس کے علاوہ اب انگریزی، عربی اور ہندی وغیرہ میں اشاعتی سلسلہ شروع کرنا انتہائی ضروری ہو گیا ہے۔
اس سلسلے میں جو لوگ اعانت یا قرض کے طور پر سرمایہ فراہم کریں وہ اللہ کے یہاں اس کا اجر پائیں گے۔ اس سلسلے میں جو لوگ تعاون کر سکتے ہوں وہ ہم کو مطلع فرمائیں۔