Al-Risala · March 1982

اجتماع

Al-Risala, March 1982, p. 12

By Maulana Wahiduddin Khan

سابقہ اعلان کے مطابق الرسالہ کے مشن سے اتفاق رکھنے والوں کا دوروزہ اجتماع انشاء اللہ بھوپال میں ۱۷۔ ۱۸ اپریل ۱۹۸۲ کو ہوگا۔ کارروائی سنیچر کی صبح کو شروع ہوکر اتوار کی شام کو ختم ہوگی۔ اجتماع سے متعلق مزید تفصیلات الرسالہ کے اگلے شمارہ میں ملاحظہ فرمائیں ۔ شریک ہونے والوں کی طرف سے پیشگی اطلاع آنا ضروری ہے۔ اطلاع کے بغیر آنے والوں کے قیام و طعام کی ذمہ داری منتظمین اجتماع پر نہ ہوگی ۔ اجتماع میں شریک ہونے والے حضرات میں جولوگ واپسی کے لئے ٹرین کارزرویشن چاہتے ہوں وہ فوراً کرایہ کی رقم بذریعہ منی آرڈر روانہ فرمائیں ۔ اجتماع سے متعلق جملہ خط وکتابت کا پتہ یہ ہے بنارسی کلاتھ اسٹور۔ ابراہیم پورہ ۔ Banarsi Cloth Store - Brahimpura - Bhopal 462001 |

Printed page