وحید الدین جمعہ ۱۳ نومبر ۱۹۸۱
Al-Risala, July 1982, p. 46
By Maulana Wahiduddin Khan
تذکیر القرآن جلد اول (سورہ فاتحہ تا سورہ توبہ) قیمت مجلد ۵۰ روپے محمدی آئیڈیل کیرکٹ (MUHAMMAD: The Ideal Character) ۳ " راہیں بند نہیں سبق آموز واقعات دین کی سیاسی تعبیر (زیادہ تعداد منگانے پر خصوصی کمیشن) تعارفی سٹ؛ سجا راستہ حیات طیبہ (زیر طبع)
ہفتہ وار اجتماعات بھوپال کے اجتماع کے ۴۴ رچو آئیں، طویل ہوئی ہیں اور میں سے ایک کے کے بھوپال کے اجتماع میں جو باتیں طے ہوئی ہیں ان میں سے ایک یہ ہے کہ ہر مقام پر الرسالہ کے حلقے اپنے آپ کو اسلامی مرکز کے حلقہ میں تبدیل کر لیں اور ہفتہ وار اجتماع کا نظم شروع کر دیں۔ ہم ہر مقام کے الرسالہ کے ہمدردوں سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ اپنے یہاں ہفتہ وار اجتماع شروع کر دیں اور خط و کتابت کے ذریعہ ضروری مشورے حاصل کریں۔
وحید الدین خاں صدر اسلامی مرکز دفتر الرسالة ملتقى۔ جمعیة بلڈنگ - قاسم جان اسٹریٹ - دہلی ۶