شماره ۴۹
Al-Risala, August 1982, pp. 12–2
By Maulana Wahiduddin Khan
جمعیۃ بلڈنگ قاسم جان اسٹریٹ دھلی ۱۱۰۰۰۶ (انڈیا) نامورروکتابوں کے مطالعہ اور اسلامی مرکزی مشاورتی نشست دہلی میں دفتر اسلامی مرکز میں رمضان ۱۴۰۲ھ کے پہلے ہفتہ میں منعقد ہوئی اس میں حسب ذیل اصحاب شریک ہوئے کے پیچھے دئیں اس کا بھی خیال رکھا جائے مولانَا وحید الدین خاں صاحب صدر اسلامی مرکز -1 مولانا محسن عثمانی صاحب ندوی ۔ مولانا ہاشم القاسمی صاحب - حیدرآباد مولانا حمید اللہ ندوی صاحب - بھوپال اس نشست میں اسلامی مرکز کے تنظیمی امور اور مرکز کے کے ایک عمارت کے حصول کی بابت اس نسبت میں اسلامی مرکز ہے۔ یی امور اور مرکز کے لئے ایک عمارت کے حصول کی بابت گفتگو ہوئی ۔ اتفاق رائے سے بعض اہم امور طے کئے گئے' اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ان کی تکمیل کا سامان بہم پہنچائے ۔
اس نشست میں یہ بات بھی طے پائی کہ اسلامی مرکز کی ذیلی شاخوں سے کہا جائے کہ وہ
قادر مطلق ہے ، اور قادر مطلق ہے ، اور انسان ـ عاجز مطلق دونوں دو انتہائیں ہیں انسان کا کمال یہ ہے کہ وہ اس حقیقت کا شعوری ادراک کرلے وہ شعور قدرت کے مقابلہ میں شعور عجز کی دوسری انتہا بنا سکے معرفت یہی ہے کہ آدمی اس مقامِ شعور تک پہنچ جائے ریڈ انڈین روایات پیچ پیج جنت باشعور انسانوں کی آبادی ہے اور جہنم بے شعور لوگوں کا قید خانہ