Al-Risala · August 1982

زبان شر ہے اور زبان خیر بھی

Al-Risala, August 1982, p. 20

By Maulana Wahiduddin Khan

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بھلی بات کہو تم فائدہ حاصل کرو گے اور شر سے خاموشی برتو تم محفوظ رہو گے (قولوا خیراً تغنموا واسکتوا عن شر تسلموا، طبرانی)

Printed page