Al-Risala · August 1982
ہر چیز پر صبر وشکر کے ساتھ راضی رہنا
Al-Risala, August 1982, p. 20
By Maulana Wahiduddin Khan
حضرت ابو ایوب انصاری سے ایک شخص نے پوچھا کہ پیغمبر اسلام کا مزاج کیسا تھا۔ انھوں نے جواب دیا کہ آپ کا حال یہ تھا کہ آپ نے کبھی کسی کھانے کی فرمائش نہیں کی اور جو کھانا آپ کے سامنے پیش کیا گیا، آپ نے کبھی اس کی برائی نہ کی، وفار الوفار جلدا)