Al-Risala · August 1982
آغاز بیج سے
Al-Risala, August 1982, p. 3
By Maulana Wahiduddin Khan
ایک شخص جس کی داڑھی میں سفیدی آچکی تھی ، رکرڈٹنگ آفس میں داخل ہوا "مجھے سپاہی کی حیثیت سے بھرتی کر لیجئے ۔ " اس نے کہا۔
"مگر تمھاری عمر کیا ہے ؟ " سرجنٹ نے پوچھا۔
"تم اچھی طرح جانتے ہو کہ باسٹھ سال کی عمر سپاہی بننے کے لئے بہت زیادہ ہے " "سپاہی کے لئے یہ عمر زیادہ ہو سکتی ہے " آدمی نے کہا "مگر کیا آپ کو کسی جنرل کی ضرورت نہیں" ایک انگریزی رسالہ (مئی ۱۹۸۲) میں مذکورہ واقعہ چھپا ہے اور اس کا عنوان طنزیہ طور پر ان لفظوں میں قائم کیا گیا ہے ۔ اوپر سے آغاز :