Al-Risala · August 1982
بڑا پن
Al-Risala, August 1982, p. 7
By Maulana Wahiduddin Khan
شہنشاہ اکبر نے اپنے لڑکے شہزادہ سلیم کی شادی جے پور کے راجہ بھگوان داس کی لڑکی سے کی تھی۔ اس سلسلہ میں اکبر خود بارات لے کر جے پور گیا۔ نکاح کے بعد جب دولہن کا ڈولاباہر نکلا تو راجہ بھگوان داس نے ہاتھ جوڑ کر عرض کیا :