Al-Risala · August 1982
مار چیری تہار گھر کی باندی ہم باند غلام رے
Al-Risala, August 1982, p. 7
By Maulana Wahiduddin Khan
(ہماری لڑکی آپ کے گھر کی کنیز ہے اور ہم آپ کے غلام ہیں)
یہ سن کر اکبر تڑپ اٹھا ۔ وہ بے تابانہ کھڑا ہو گیا اور راجہ بھگوان داس کو گلے لگا کر کہا کہ نہیں ، ایسا نہیں ہے۔ بلکہ یوں ہے :