Al-Risala · October 1982

سب سے اوپر سب سے بڑا

Al-Risala, October 1982, p. 14

By Maulana Wahiduddin Khan

اللہ، اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ وہ زندہ ہے ، سب کو تھامے ہوئے ہے۔ اس کو نہ اونگھ لگتی اور نہ نیند آتی۔ زمین اور آسمانوں میں جو کچھ ہے اسی کا ہے۔ کون ہے جو اس کے سامنے بغیر اس کی اجازت کے سفارش کر سکے۔ جو کچھ لوگوں کے سامنے ہے اور جو کچھ ان سے اوجھل ہے سب کا اسے علم ہے۔ اس کے علم کے کسی گوشہ پر بھی کوئی شخص حاوی نہیں ہو سکتا مگر جو وہ چاہے ۔ اس کا اقتدار آسمانوں اور زمین پر چھایا ہوا ہے۔ ان کی نگہبانی اس کے لئے تھکا دینے والا کام وہی سب سے اوپر ہے وہی سب سے بڑا۔

Printed page