Al-Risala · October 1982

تباہی کس کے لئے

Al-Risala, October 1982, pp. 32–33

By Maulana Wahiduddin Khan

تباہی ہے اس شخص کی جو عیب نکالتا ہے اور غیبت کرتا ہے۔ جس نے مال جمع کیا اور اس کو گن گن کر رکھا۔ وہ خیال کرتا ہے کہ اس کا مال ہمیشہ اس کے پاس رہے گا۔ وہ شخص تو روندنے والی جگہ میں پھینک دیا جائے گا۔ اور تم کیا جانو کہ وہ روندنے والی جگہ کیا ہے۔ وہ اللہ کی سلگائی ہوئی آگ ہے جو دلوں

تک پہنچے گی ۔ وہ ان پر بند کردی جائے گی، اونچے اونچے ستونوں میں (ہمزہ)

Printed page