Al-Risala · October 1982
دعا
Al-Risala, October 1982, p. 37
By Maulana Wahiduddin Khan
سب تعریف صرف اللہ کے لئے ہے جو تمام کائنات کا پروردگار ہے۔ بے حد مہربان، نہایت رحم والا بدلہ کے دن کا مالک ہے۔ خدایا، ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔ ہم کو سیدھا راستہ دکھا، ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا جو تیرے مغضوب نہیں ہوئے، جو بھٹکے ہوئے نہیں ہیں (الفاتحہ)