Al-Risala · November 1982
I am more a philosopher than a physicist,
Al-Risala, November 1982, p. 2
By Maulana Wahiduddin Khan
for I believe there is a reality outside of us The World As I See It. آئن سٹائن اپنے اس ذہن کی وجہ ل سے کہتا ہے کہ اس معنی میں میں بھی ایک پکا مذہبی آدمی ہوں :
In this sense, I belong to the ranks of devoutly religious men کائنات خدا کی نشانی ہے۔ وہ مخلوق کے روپ میں خالق کی تصویر دکھاتی ہے۔ شخص کھلے ذہن کے ساتھ کائنات کو دیکھے گا وہ اس کے اندر اس کے خدا کو پالے گا۔ کے ذہن میں ٹیڑھ ہو وہ عین روشنی کے درمیان بھی اندھیرے میں رہیں گے، وہ خدا کے قریب کھڑے ہو کر بھی خدا کو نہ پائیں گے۔