Al-Risala · November 1982

All this gave me quite a lot of thrills

Al-Risala, November 1982, p. 41

By Maulana Wahiduddin Khan

انسان کے مزاج میں یہ بات داخل ہے کہ وہ دوسرے کی گھات میں لگے۔ کو ستانے کے منصوبے بنائے اور جب دوسرے کو ستانے میں کامیاب ہو جائے تو اپنی کامیابی پر خوشی کے قہقہے لگائے۔ یہی مزاج انسان کے امتحان کا اصل پرچہ ہے۔ جو اپنے اس مزاج سے مغلوب ہو کر اپنے بھائی کا شکار کرنے لگے وہ جہنمی ہے اور جو شخص اپنے اس مزاج پر قابو پالے اور دنیا میں اس طرح رہے کہ وہ دوسرے انسانوں کے لئے رحمت بنا ہوا ہو وہی وہ شخص ہے جس کے لئے آخرت میں جنت کے دروازے کھولے جائیں گے۔

Printed page