Al-Risala · November 2020

دعوت الی اللہ

Al-Risala, November 2020, pp. 50–53

By Maulana Wahiduddin Khan

ریاض موسیٰ صاحب ملیباری (2020-1942) انڈیا کے مشہور داعی تھے۔ ان کی ہمارے دل میں بہت قدر ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہمارے مشن میں ان کا ایک مثبت رول ہے۔ دعوتی مشن میں علما کی جو ٹیم شامل ہوئی ہے، وہ لوگ براہ راست نہیں آئے ہیں، بلکہ ریاض موسیٰ صاحب کے واسطے سے آئے ہیں۔ پہلے ریاض موسیٰ صاحب نے ان لوگوں کے اندر دعوتی ذہن پیدا کیا۔ ان کا ذہن عین وہی نہیں ہے، جو ہمارا دعوتی ذہن ہے۔ بلکہ کسی قدر مختلف تھا۔ چنانچہ ایک مرتبہ ان سے عمر آباد میں بات ہوئی تو میں نے ان کے طریقِ کار پر کچھ کریٹیکل تبصرہ کیا۔ اس کے جواب میں ریاض موسیٰ صاحب نے اپنے ملیالی لہجے میں کہا تھا: ہم دعوت بھی کرے گا، عداوت بھی کرے گا۔ نے اس وقت یہ کہا تھا کہ عداوت چھوڑ کر دعوت الی اللہ کا کام کرنا ہے۔ دعوت اور عداوت ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے ہیں۔ یہ بات شاید خود ان کی سمجھ میں نہیں آئی، مگر ان کی ٹیم کے کچھ لوگوں کو سمجھ میں آگئی۔ یہ تقریباً وہی لوگ تھے جو بعد میں ہمارے مشن میں شریک ہوئے۔

اصل یہ ہے کہ ریاض موسیٰ صاحب کی تحریک پر جامعہ دارالسلام عمر آباد (تمل ناڈو) میں علما کی تربیت کے لیے ایک دعوتی شعبہ کھولا گیا۔ اس میں ان لوگوں نے داخلہ لیا۔ بعد کو یہ لوگ ہمارے پروگرام میں شریک ہوئے۔ انھوں نے دیکھا کہ ہمارے یہاں دعوت کا مبنی بر نصح تصور ہے۔ عمری لوگوں نے ہمارے لٹریچر کو پڑھا، ان لوگوں نے ہمارے پروگرام میں شرکت کی۔ دھیرے دھیرے ان کا ذہن بدلا۔ ان لوگوں نے یہ سمجھا کہ دعوت مکمل طور پر ایک مثبت کام ہے۔ دعوت کا عمل اس کا تحمل نہیں کر سکتا کہ اس میں کوئی بھی منفی سوچ شامل کی جائے۔ اس تجربے نے ان کو متاثر کیا، اس طرح ان علما کے اندر ایک اصلاح یافتہ دعوت کا تصور پیدا ہوا۔ ان کے ذہن میں مثبت سوچ پر مبنی دعوت کا تصور قائم ہوا، جو ہر قسم کے منفی سوچ سے خالی تھا۔ یہاں تک کہ یہ لوگ باقاعدہ طور پر ہمارے مشن میں شامل ہوگئے۔

دعوت اور معرفت عصر حاضر میں مسلمانوں کی دعوت کی ذمہ داری مولانا وحید الدین خان معرفت ربانی کا پیشنی اور فکری مطالعہ مولانا وحید الدین خان روحانی اصول اور انسانی شخصیت کی تعمیر مولانا وحید الدین خان اپنے آپ کو پہچان مولانا وحید الدین خان مولانا وحید الدین خان مولانا وحید الدین خان دعوتی اور تعارفی مضامین مولانا وحید الدین خان اسلام کا تعارف مولانا وحید الدین خان مولان او حیدالدین خان حیات بشرى کا ربانی رخ مولانا وحید الدین خان ذکر و دعا کے ربانی اصول مولانا وحید الدین خان خدا کی معرفت، ہدایت کے زندہ اصول مولانا وحید الدین خان مولان او حید الدین خان تعبیر کی غلطی اسلام کی سیاسی تعبیر کا فکری جائزہ مولانا وحید الدین خان مولانا وحید الدین خان مولانا وحید الدین خان موجودہ دنیا میں خدا کو دیکھنا ممکن نہیں، مگر خدا کو پانا یقینی طور پر ممکن ہے۔

دعوت اور معرفت عصر حاضر میں مسلمانوں کی دعوت ذمہ داری مولانا وحید الدین خاں معرفت ربانی کا آئینہ اور فکری مطالعہ مولانا وحید الدین خاں رمانی اصولوں پر انسانی شخصیت کی تعمیر مولانا وحید الدین خاں اپنے آپ کو پہچان مولانا وحید الدین خاں مولانا وحید الدین خاں مولانا وحید الدین خاں دعوتی اور تعارفی مضامین مولانا وحید الدین خاں اسلام کا تعارف مولانا وحید الدین خاں مولانا وحید الدین خاں حیات بشری کا ربانی درج مولانا وحید الدین خاں ذکر و دعا کے ربانی اصول مولانا وحید الدین خاں خدا کی شعوری معرفت کے رہنما اصول مولانا وحید الدین خاں مولانا وحید الدین خاں تعبیر کی غلطی اسلام کی سیاسی تعبیر کا علمی و فکری جائزہ مولانا وحید الدین خاں مولانا وحید الدین خاں مولانا وحید الدین خاں Call: 011 41827083 حقیقت کو اگر آپ اختیارانہ طور پر نہ مانیں تو آخر کار آپ کو اسے مجبورانہ طور پر ماننا پڑے گا۔

دعوت اور معرفت عصرِ حاضر میں مسلمانوں کی دعوتى ذمہ دارى مولانا وحید الدین خان معرفتِ ربّی کا پیشی اور فکری مطالعہ مولانا وحید الدین خان روحانی اصول اور انسانی شخصیت کی تعبیر مولانا وحید الدین خان اپنے آپ کو پہچان مولانا وحید الدین خان مولانا وحید الدین خان مولانا وحید الدین خان دعوتی اور تعارفی مضامین مولانا وحید الدین خان اسلام کا تعارف مولانا وحید الدین خان مولان او حید الدین خان حیاتِ بشری کا ربانی رخ مولانا وحید الدین خان ذکر و دعا کے ربانی اصول مولانا وحید الدین خان خدا کی معرفت: ہدایت کے رہنما اصول مولانا وحید الدین خان مولان او حید الدین خان تعبیر کی غلطی اسلام کی سیاسی تعبیر کا فکری جائزہ مولانا وحید الدین خان مولا نا وحید الدین خان مولانا وحید الدین خان Call: 011 41827083 موجودہ دنیا میں خدا کو دیکھنا ممکن نہیں، مگر خدا کو پانا یقینی طور پر ممکن ہے۔

بسم اللہ الرحمن الرحیم برترہستی کا تصور 4 زیادہ عجیب، کمتر عجیب 28 اللہ کی رؤیت 5 سائنس اور خدا 30 عقیدہ خدا اور سائنس 6 حکمت تخلیق 31 لامحدود کائنات، علم کا سفر 32 انسانی محدودیت 9 سائنس توحید کی طرف 33 خدا کا عقیدہ 10 دریافت کی اہمیت 36 حقیقت کی تلاش 15 بامعنی کائنات 37 فطرت کی پکار 18 سب سے بڑا المیہ 39 ڈارون کا اعتراف 19 معبود کی طلب 40 برتر ہستی کی تلاش 20 ایک داعی کی وفات 43 ذہین وجود 21 خدا ترس شخصیت 44 خلائی تہذیب 22 ایگو فری شخصیت 46 ماورائے انسان ذہانت 23 جواہر لال نہرو کا واقعہ 47 اپیلین لائف 24 دعوتی عمل کی منصوبہ بندی 48 کون کنٹرول کرے 25 نامعلوم دنیا کا سفر 49 کوئزار 26 دعوت الی اللہ 50 Printed and published by Saniyasnain Khan on behalf of Al-Markazul Islami, New Delhi. Printed at Tara Art Printers Pvt. Ltd., A46-47, Sector 5, Noida-201301. Published from 1, Nizamuddin West Market, New Delhi-110013 Editor: Saniyasnain Khan. Total Pages:52

Printed page