Al-Risala · February 1977

ماہنامہ علمی انتخاب ڈائجسٹ

Al-Risala, February 1977, p. 43

By Maulana Wahiduddin Khan

یہ اپنی نوعیت کا وہ واحد علمی، ادبی، مذہبی اور اصلاحی ڈائجسٹ ہے جس نے ایک قلیل عرصے میں اپنا ایک خاص مقام پیدا کر لیا ہے۔ اور جس کی شہرت اب ہندوستان کی سرحد سے گزر کر دنیا کے گوشے گوشے میں پہنچ گئی ہے اس ڈائجسٹ میں آپ کو معیاری مضامین۔ بلند پایہ افسانے آپ بیتی اور شعرونغمہ کے مطالعے کا ایک ساتھ موقع ملے گا۔ آفست کی خوبصورت طباعت۔ سہ رنگا سرورق۔ فی شمارہ : دو روپے ۵۰ پیسے ۔

سالانہ خریداری ۲۸ روپے ۔ بذریعہ رجسٹری ۵۸ روپے علمی انتخاب ڈائجسٹ ۳ - عبد العلی روڈ - کلکتہ ۱۶

Printed page