Al-Risala · April 1977

-۸ مرکزِ اسلامی کی تعمیر

Al-Risala, April 1977, pp. 63–64

By Maulana Wahiduddin Khan

اسلامی دعوت کا کام موجودہ زمانے میں ایک عظیم الشان کام ہے۔ اس کو مؤثر طور پر انجام دینے کے لیے ضروری ہے کہ وسیع پیمانہ پر ایک مرکز بنایا جائے جس میں تمام ضروری شعبے قائم ہوں اور وہاں سے اس اہم کام کی منصوبہ بندی کی جائے۔

یہ مرکز ان تمام کاموں کی تنظیم کرے گا جن کا اوپر نیز مختلف قسم کی علمی ، عملی اور دعوتی سرگرمیوں کے ذریعہ وہاں جو اسلامی ماحول بنے گا، وہ اس مقصد کے حصول کا بھی مفید ذریعہ ہوگا کہ غیر مسلم افراد وہاں آکر اسلام کا مطالعہ و مشاہدہ کریں ۔ اور خدا کے دین کو قریب سے دیکھ کر اس کے بارے میں اپنے رویہ کا فیصلہ کریں۔ -۹ ہماری مطبوعات اسلامی مرکز نے اپنے منصوبہ کے پہلے مرحلہ کے طور پر مختلف زبانوں میں مطبوعات کا سلسلہ شروع کیا ہے مثلاً اسلامی علوم کی تدوین کے سلسلے میں تعلیماتِ قرآن اور پیغمبرِ اسلام، تبدیلیٔ شاکلہ کے سلسلے میں عقلیاتِ اسلام، اقتصادی شعور پیدا کرنے کے سلسلے میں مستقبل کی طرف اسلامی تعلیم کے سلسلے میں اسلام دورِ جدید میں، پریس کی طاقت استعمال کرنے کے سلسلے میں ماہنامہ الرسالہ کا اجراء، ذہنی تربیت کے سلسلے میں الاسلام مسلم اقوام کے درمیان مقصدی یگانگت پیدا کرنے کے سلسلے میں عربی، ترکی، اور انگریزی کتب و مضامین کی نشریرہ

Regd. No. D (D) 532 REGD. R. N. No. 28822/76 APRIL - 1977 Single Copy Rs. 2.00, 1036 KISHANGANJ, DELHI-110006 (INDIA) از: مولانا وحیدالدین خاں صفحات ۲۴۰ قیمت مجلد ۱۵ روپے اسلام اور مسائل حاضرہ کا ایک جامع مطالعہ اپنے موضوع پر اس نوعیت

کی پہلی کتاب جدید مسئلہ کیا ہے ارکان اربعہ (نماز، روزہ، حج، زکوٰۃ) تحریک اسلامی، سیرت کی روشنی میں موجودہ زمانہ کی اسلامی تحریکیں دعوت الی اللہ دعوت اسلامی کے جدید امکانات رسالہ بک ڈیو ۔ ۱۰۳۷ اکہشن گنج دہلی ۶

Printed page