Al-Risala · May 1977

رحلت فخر روزگار ہے آج

Al-Risala, May 1977, p. 35

By Maulana Wahiduddin Khan

اردو کے ایک پروفیسر نے "انکشاف" کیا ہے کہ "اس مصرعہ سے سید احتشام حسین (۱۹۷۲ - ۱۹۱۲) کی تاریخ وفات برآمد ہورہی ہے اور یہ مصرعہ مرحوم کے لئے حرف بہ حرف پورا اترتا ہے "

اعداد اور ردیف و قافیہ کی منطق بھی کیسی عجیب اس سے ہر وہ بات ثابت کی جاسکتی ہے جو ٹھوس حقائق سے ثابت کرنا ممکن نہ ہو۔

ایک شاعر تھے جو محمد علی جناح کے سخت مخالف تھے۔ آپ نے سورہ الم (البقرہ) پڑھ کر سنائی تو انھوں نے الم کے اعداد کو گن کر کہا کہ ہم لوگ ایسے دین میں کیسے داخل ہو جائیں اور آپ پر کیسے ایمان لائیں جب کہ الم کے اعداد سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ کے دین کی عمر صرف اکہتر حضور صلی اللہ علیہ وسلم ان کی یہ بات سن کر تو یہود نے کہا کہ کیا یہ درست نہیں ہے۔ قرآن مجید کے دوسرے حروف مقطعات الم، المص وغیرہ پڑھ کر سنائے کہ اب کیا خیال ہے تو یہود شرمندہ ہوئے اور انھوں نے کہا کہ اب تو آپ نے خلط ملط کر دیا۔ (خلطت علینا فلاندری بایها فاخذ)

اکبر کے دور میں جو ایک ہزار سال پر اسلام کے ختم ہو جانے کی پیشین گوئی کی گئی تھی وہ بھی اسی بنیاد پر تھی جس کو شیعہ علماء نے قرآن مجید کی تمام سورتوں کے مقطعات کے اعداد جمع کر کے ۹۹۹ سال نکالا تھا اور جب مسٹر جناح کا انتقال ہوا تو انھوں نے اس فقره سے موصوف کی تاریخ وفات نکالی :

Printed page