Al-Risala · May 1977

متفرقّات

Al-Risala, May 1977, p. 51

By Maulana Wahiduddin Khan

سعودی عرب کے نائب وزیر اعظم شہزادہ فہد، ۲۳ اکتوبر ۷۵ء کو لندن پہنچے تو ان کا استقبال "اس روایتی شان کے ساتھ کیا گیا جو الف لیلہ کے دور میں کسی اسلامی خلیفہ کا ہو سکتا تھا؛ اخبار «ہندستان ٹائمس ۲۴ اکتوبر ۱۹۷۵) کے الفاظ میں ’’زمین کے اس سب سے اہم آدمی‘‘ نے ایک اقتصادی معاہدہ پر دستخط کئے جس کے مطابق برطانیہ کو ۷۰ ملین ڈالر کے پانچ سالہ منصوبہ میں سعودی عرب کی غیر معمولی امداد حاصل ہوگی۔ اخبار نے اس خبر کی سرخی قائم کی :

Printed page