Al-Risala · May 1977

پیغمبر اسلام

Al-Risala, May 1977, pp. 56–57

By Maulana Wahiduddin Khan

مہاتما بدھ نے راج پاٹ چھوڑا، مہاویر نے محل تیاگا۔ اس میں شبہ نہیں کہ یہ ان دونوں کا بڑا تیاگ تھا۔ محمد کا تیاگ سب سے بڑھا ہوا ہے۔ انھوں نے ایسا

جیون اپنایا جس میں روزانہ تیاگ کرنا پڑتا تھا۔ یہ دھرِموں نے یہ بھی کہا ہے کہ ان میں بھی کچھ پڑاؤ ہنالو؛ تیاگ ایک دِن کے تیاگ نہ تھا بلکہ روز روز کا تیاگ تھا۔ جیسے اسلام نے کہا ہے پانچ مار، بار مار شبھ مہورت کو حیات ایک رن کا میاں نہ تھا بلکہ روز روز کے روز خیات تھا۔ خچروں پر لدا ہوا مال آتا تھا۔ وہ فوراً لوگوں میں اسے بانٹ دیتے اور پھر خالی کے خالی ہاتھ ہو جاتے تھے۔ "تم اخبار پڑھتے ہو، تم نے کبھی اس پر خیال کیا کہ یہی روز روز پڑھتے ہو! کچھ نیا گھٹا ہے کبھی ؟ نیا تو قرآن میں

(گھٹنا : واقع ہونا)

Printed page