ابن مسلمہ نے جواب دیا
Al-Risala, May 1977, pp. 63–4
By Maulana Wahiduddin Khan
عزيمة (امیر المومنین امیر المومنین رضہ کا حکم ہے، عیاض بن غنم رض باریک کپڑا پہنے ہیں اور دروازے پر دربان یہ سنتے ہی حضرت عمر رض نے محمد بن مسلمہ رض (سفیر) کو حکم دیا کہ ”عیاض بن غنم“ جس حالت میں ہوں مہلت دیئے بغیر میرے پاس حاضر کرو، محمد بن مسلمہ جب مصر پہنچے تو واقعی عیاض بن غنم رض باریک کپڑے پہنے ہوئے تھے۔ حسب الحکم مہلت دیئے بغیر اسی حالت میں لے آئے گئے۔ حضرت عمر رض نے دیکھنے کے
انزع قميصك ودعا بمدرعة صوف وبريضاعة من غنم ودعصا فقال البس هذه المدرعة وخذ هذه یہ سن کر وہ خاموش ہوگئے اور محل جل گیا، سعد رضیہ نے ابن مسلمہ رہہ کو واپسی کے وقت سفر خرچ دینا چاہا، لیکن انھوں نے قبول کرنے سے انکار کر دیا۔ واپس آنے کے بعد حضرت عمر رض نے سفر خرچ کے بارے میں پوچھا، هلا قبلت نفقة تم نے خرچ کیوں نہیں قبول کیا انك قلت لا تحدث عن حد تا حتی تاتینی آپ نے کہا تھا کہ کوئی نئی بات نہ کرنا تا یہاں تک کہ میرے پاس آجاؤ کتاب میں اس قسم کے اقوال اور واقعات کثرت سے درج ہیں جن کو آنسوؤں سے تر ہوئے بغیر آدمی ختم نہیں کر سکتا۔
از : مولانا وحید الدین خاں صفحات ۲۴۰ ــــ قیمت مجلد ۱۱۵ روپے اسلام اور مسائل حاضرہ کا ایک جامع مطالعہ اپنے موضوع پر اس نوعیت کی پہلی کتاب ابواب : جدید مسئلہ کیا ہے ارکان اربعہ (نماز، روزہ، حج، زکوٰۃ) تحریک اسلامی، سیرت کی روشنی میں موجودہ زمانہ کی اسلامی تحریکیں دعوت الی اللہ دعوت اسلامی کے جدید امکانات رسالہ بک ڈپو - ۱۰۳۶ کشن گنج - دہلی 6 محمد احمد پرنٹر پبلشر مسئول نے جے کے آفسیٹ پرنٹرز دہلی سے چھپوا کر دفتر الرساله ۱۰۳۶ کشن گنج دہلی سے شائع کیا
تارکول کی چکنی سڑک پر نئی کارتیزی سے پھسل رہی تھی۔ دوسری طرف سڑک کے کنارے ایک کسان ٹریکٹر کی پیٹھ پر پچھکولے کھارہا تھا۔ وہ ٹیلوں اور کھائیوں کو ہموار کر رہا تھا تاکہ اس کو فصل اگانے کے قابل بنائے۔ کار کے لئے کوئی ٹھہراؤ نہیں تھا جب کہ ٹریکٹر کو جگہ جگہ ٹھوکر لگ رہی تھی۔ اس کو بار بار رکنا پڑتا تھا۔ کار کے مقابلہ میں ٹریکٹر کی یہ حالت کسی بھی درجہ میں اس کی اہمیت کو نہیں گھٹاتی۔ کار بنے بنائے راستہ پر دوڑ رہی ہے، جب کہ ٹریکٹر خود اپنا راستہ بنارہا ہے ۔ ایک ماضی میں سفر کر رہا ہے ، دوسرا مستقبل کی طرف مارچ کر رہا ہے۔ کے اندر گم ہے ، دوسرا اپنی جدوجہد سے خود ایک تاریخ بنارہا ہے۔ ٹریکٹر کی سست رفتاری میں جو عظمتیں چھپی ہوئی ہیں، اس کے مقابلہ میں کار کی تیز رفتاری کی کوئی حقیقت نہیں۔
شمارہ ۸ زر تعاون سالانہ ۴ روپے ۔ فی پرچہ دو روپیہ ۔ خصوصی تعاون سالانہ کم سے کم ایک سوا ایک روپیہ
قرآن . ایک مسئلہ حدیث . ہمارا مقصد لوگوں کے سامنے اللہ کے دین کی گواہی دینا ہے سیرت . وہ خدا کے سایہ میں چلنے لگتے ہیں فقہ . کیسے کیسے مسائل تہذیب جدید . جدید انسان کی تلاش اسلام اور عصر حاضر . یہ کوئی مسئلہ نہیں دعوت اسلامی کے جدید امکانات مشینی ترقی انسان کو مطمئن نہ کرسکی تعمیرملت . انھیں کام کے بہترین مواقع ملے تھے طاقت کا خزانہ آپ کے اندر ہے معلومات . چڑیوں کی دنیا فطرت میں توازن کا اصول تحقیقات جدیدہ . مریخ پر زندگی کی تلاش نفسیات . تعریف و تنقید اشاعت اسلام . ایک امریکی کا قبول اسلام ادب . زبان کا مسئلہ دیگر مذاہب . ایک مسیحی تصنیف پر تبصرہ تاریخ . شام میں قدیم تہذیب کی دریافت اقتصادیات . کوڑا بھی بے کار نہیں الرسالة کا دفتر تبدیل ہوگیا ہے۔ براہ کرم تمام خطوط اور رقوم وغیرہ درج ذیل پتہ پر روانہ کریں ۔ ، جمعتہ مارکیٹ ، قاسم جان اسٹیٹ ، دہلی ۶ ماہنامہ الرسالہ:معیہ بلند ناک،معیہ اسٹریت جان اسٹریٹ، دہلی ۹