Al-Risala · March 1977

انسان اور کچھوا

Al-Risala, March 1977, p. 47

By Maulana Wahiduddin Khan

ہندوستان میں سب سے پہلا چڑیا گھر ۱۸۷۰ء میں یہ کلکتہ کے قریب علی پور میں ہے۔ لوئی شیوینڈلر نے قائم کیا تھا۔ ۱۸۷۵ء میں یہاں ایک کچھوا تھا جس کی عمر اس وقت ۵۰ سال تھی۔ یہ کچھوا آج بھی علی پور زو میں موجود ہے اور اب اس کی عمر ۱۵۰ سال ہو چکی ہے۔ ایک اخباری تصویر (ایوننگ نیوز ۲۹ ستمبر طرف ہندوستان پچھلے سو پریس کی کوششوں کے نتیجہ میں اپنے کو اس قابل بنا چکا تھا کہ وہ مسلم ملکوں کی اس ضرورت کو پورا کر سکے۔ چنانچہ ہندوستان کے ماہرین کو آج مسلم ممالک میں زبردست استقبال مل رہا ہے اور پاکستان ہیں پشت چلا گیا ہے ۔

Printed page