اخباری شهنشاه
Al-Risala, March 1977, p. 47
By Maulana Wahiduddin Khan
یونیسکو نے ۲۰۰ قوموں کے ماس میڈیا کے بارے میں ایک سروے شائع کیا ہے۔ سروے کے مطابق اگرچہ موجودہ زمانہ میں نشر و اشاعت کے ذرائع ترقی کر کے سٹلائٹ کمیونی کیشن کے دور میں پہنچ گئے ہیں۔ مگر عملاً جو صورت حال ہے وہ یہ کہ تکنیکل اعتبار سے چند ترقی یافتہ (1975ء) میں ایک لڑکے کو کچھوے کے اوپر بیٹھا ہوا دکھایا انسان کچھوے کی طرح ۵۰ سال تک زندہ نہیں مگر انسان کا ایک بچہ کچھوے کی پیٹھ پر سوار ہو سکتا ہے۔ آسٹریلیا کے سیاہ فام قدیم باشندے تقریباً ۲۵ ہزار سال پہلے اس براعظم میں آئے تھے۔ علم الانسان کے ماہرین کا خیال ہے کہ یہ لوگ پیدل چل کر یہاں پہنچے تھے جب کہ آسٹریلیا، نیوگنی اور ایشیا سے ملا ہوا تھا۔ کے بعد آسٹریلیا کٹ کر دور چلا گیا۔ یہ قدیم باشندے اب بھی ۴۰۰۰۰ کی تعداد میں موجود ہیں۔ یعنی کل آبادی (۴۰۰۰۷۵۷۰) کا ایک فی صد حصہ۔