Al-Risala · March 1977

ایک انسانی کم زوری

Al-Risala, March 1977, p. 48

By Maulana Wahiduddin Khan

لارڈ ریتھ (۱۹۷۱۔ ۱۸۹) بی بی سی لندن کے "فادر" کہے جاتے ہیں۔ وہ حیرت انگیز شخصیت کے مالک اور انھوں نے برطانی عوام کے اندر غیر معمولی مقبولیت

۵۲۵ صفحات پر مشتمل ان کی ذاتی ڈائری 'THE REITH DIARIES' شائع ہوئی ہے۔ میں حیرت انگیز طور پر وہ ہٹلر (۱۹۴۵ ۔ ۱۸۸۹) کے لئے (SELF-CENTERED) آدمی ہوں ۔ بہت کم ایسا ہو سکتا ہے کہ میں کسی دوسرے کے اندر بڑیائی کا اعتراف کروں: I WII RARELY ADMIT GREATNESS IN OTHERS لارڈ چرچل نے برطانیہ کی وزارتِ عظمیٰ کا مقام حاصل کر لیا۔ یہ وہ عہدہ ہے جس کے لئے لارڈ ریتھ اپنے آپ کو سب سے زیادہ موزوں سمجھتے تھے۔ چرچل کا تصور آتے ہی ان کے اندر حریفانہ نفسیات کام کرنے لگتی تھی، جبکہ ہٹلر ان کے لئے ایک غیر متعلق شخص تھا، ہٹلر کا نام ان کے اندر معاصرانہ نفسیات پیدا نہیں کرتا تھا۔ سادہ سی وجہ مذکورہ بالا فرق کی۔

Printed page