Al-Risala · March 1977
" وہ وقت دور نہیں جب کہ قرآن
Al-Risala, March 1977, p. 54
By Maulana Wahiduddin Khan
اپنی ناقابلِ انکار صداقت اور روحانیت کے ذریعہ سب مذاہب کو اپنے اندر جذب کرلے گا۔ " میں نے توریت، انجیل اور وید سب پڑھے مگر قرآن ہی ایک ایسی کتاب ہے جو سب سے زیادہ اعلیٰ وارفع ثابت ہوئی۔