باریے
Al-Risala, August 1977, pp. 59–61
By Maulana Wahiduddin Khan
نبوت کے چودھویں سال بدر کے واقعہ نے ثابت کر دیا کہ آپ کا یہ ارشاد اس قدر
حضرت عمر فاروق رضہ کی خلافت کے زمانہ میں عمروبن العاص رضہ مصر کے محاذ پر تھے انھوں نے لکھا کہ فتح میں تاخیر ہو رہی ہے۔ خلیفہ دوم نے جواب میں لکھا : ا ت ک ں ح ت ا ل م ر ك م ا ر ت ك ى ا د م ش ا ر آ د م م ل ر ك م ا ر ت ك ى ا ر ك م د ق أ د ك گى م وہ تم کو جاننا چاہیے کہ تمھارے ساتھ بارہ ہزار آدمی ہیں اور بارہ ہزار بھی قلت کی وجہ سے شکست نہیں کھاتے۔
فاروقِ اعظم کے اس ارشاد سے ثابت ہوتا ہے کہ تین سو آدمی انقلاب لانے کے لئے بالکل کافی ہیں۔ اور اگر یہ تعداد بارہ ہزار تک پہنچ جائے تو پھر فریقِ ثانی کی کسی بھی تعداد کے مقابلہ میں محض عددی کمی کی بنا پر شکست نہیں ہو سکتی ۔ مگر یہ دیکھئے کہ موجہ دو جہاں میں ہماری ایک ایک جان ہوتی ۔ ایک قائد کو مرہم دیتے ہیں کہ موجودہ زمانہ میں ہماری ایک جماعت بلکہ ایک ایک قائد کو لاکھوں کی تعداد میں کارکن ملے۔ مگر وہ اسلام کی تاریخ میں ناکامی کی مثالوں کے سوا کسی چیز (الاسلام ، صفحه ۱۷۳)
کا اضافہ نہ کر سکے ‘‘
اس موضوع کی تفصیل کے لئے اسلام کا مطالعہ کیجئے
قیمت مجلد مع پلاسٹک کور ۱۵ روپے ۔ مجلد بغیر کور ۱۳ روپے اسلام اور مسائلِ حاضرہ کا ایک جامع مطالعہ اپنے موضوع پر اس نوعیت کی پہلی کتاب ابواب : جدید مسئلہ کیا ہے تحریک اسلامی، سیرت کی روشنی میں موجودہ زمانہ کی اسلامی تحریکیں دعوت الی اللہ دعوت اسلامی کے جدید امکانات دارالاشاعت، جمعیۃ بلڈنگ ، قاسم جان اسٹریٹ ۔
Single Copy Rs. 2.00 Regd. No. D (D) 532 REGD. R.N. No.28822/76 JAMIAT BUILDING, QASIMJAN STREET, DELHI 6 (India) ایجنسی کی شرائط کم از کم دس پر بچوں پر ایجنسی دی جائے گی۔ کمیشن پچیس فی صد پیکنگ اور روانگی کے اخراجات ادارہ الرسالہ کے ذتے ہوں گے۔ مطلوبہ پر بچے کیش وضع کر کے ذریعہ وی پی روانہ ہوں گے ۔ غیر فروخت شدہ پر بچے واپس لے لئے جائیں گے۔ مینیجر الرساله جمعیہ بلڈنگ۔ قاسم جان اسٹریٹ۔ ہر قسم کی کتابیں قرآن ، درسیات اور دوسرے موضوعات پر کسی بھی ادارہ کی چھپی ہوئی ھم سے طلب کیجیئے محصول ڈاک بذمہ خریدار روانگی بذریعہ وی پی رساله بک ڈپو JAMIAT BUILDING - QASIMJAN STREET - DELHI 110006 (India)