Al-Risala · September 1977
ستاروں کی دنیا
Al-Risala, September 1977, p. 29
By Maulana Wahiduddin Khan
قدیم زمانے میں ستاروں کی بابت انسان کا علم محض قیاسات ومفروضات پر مبنی تھا جن کو علم نجوم (ASTROLOGY) کی صورت میں بیان کیا جاتا ہے۔ میں دوربین کی ایجاد اور پھر نئے نئے آلات کے استعمال کے بعد انسان کی معلومات میں اضافہ ہوا اور فلکیات (ASTRONOMY) وجود موجودہ زمانے میں فلکیات کا علم مزید آگے بڑھا ہے اور کائنات کے آغاز، اس کی تاریخ اور اس کے انجام کی بابت تحقیق کی جارہی ہے۔ اس نئے علم کو کاسمولوجی کہا جاتا ہے۔ اسی کے (COSMOLOGY) ساتھ متعدد ذیلی علوم بھی پیدا ہوئے ہیں مثلاً ریڈیائی فلکیات (RADIO ASTRONOMY)