ڈاکٹر مسلمہ خانم
Al-Risala, September 1977, pp. 47–11
By Maulana Wahiduddin Khan
آپ کو ڈاکٹر کی ضرورت نہیں ہوگی ایک شخص نے ایک دیہاتی آدمی کو دیکھا ساٹھ سال سے زیادہ عمر ہونے کے باوجود وہ خوب تندرست اور سرگرم دکھائی دیتا تھا "آپ کی صحت کا راز کیا ہے؟ " اس نے دیہاتی کا جواب یہ تھا:
"میرے من میں جب بھی ایسا ہوتا ہے کہ کھاؤں یا نہ کھاؤں تو میں ہمیشہ نہ کھاؤں کو ترجیح دیتا ہوں"
یہ بات جو ایک دیہاتی ان پڑھ نے بتائی، یہی بات سقراط نے ان لفظوں میں گئی تھی ”اس وقت تک نہ کھاؤ جب تک تم بھوک سے بے تاب نہ ہو جاؤ۔ غذاہی میں انسان کی طاقت ہے مگر یہ بھی ایک واقعہ ہے کہ غذاہی آدمی کی ساری بیماریوں کی جڑ ہے۔ غلط خوراک یا ناقص خوراک جتنی مضر ہے اتنی ہی مضر یہ بات بھی ہے کہ آدمی بھوک کے بغیر کھائے یا ضرورت سے زیادہ اپنے پیٹ کو بھرے۔ صحت کا راز ایک لفظ میں صرف یہ ہے: ”صحیح خوراک معتدل مقدار میں“ اگر آدمی صرف اس ایک اصول کو پوری طرح پکڑلے تو اس کو زندگی بھر ڈاکٹر کی ضرورت نہیں ہوگی۔
مولانا وحید الدین خاں قیمت مجلد مع پلاسٹک کور پندرہ روپے قیمت مجلد بغیر پلاسٹک کور تیرہ روپے دین کی حقیقت ، تعلیمات قرآن کی حکمتیں ، سیرتِ رسول کا انقلابی سبق مودہ زمانہ میں اسلام کے مسائل ، دین کا تجدید و احیار امت مسلمہ کی تعمیر ، دعوت اسلامی کے جدید امکانات ـــ ان موضوعات کے گہرے مطالعہ کے لئے " الاسلام " پڑھئے ۔ جدید سائنٹفک اسلوب میں ، نہایت دلچسپ اور معلومات سے بھر پور ۔ اداروں ، طالب علموں ، نیز کم آمدنی والوں کے لئے غیر معمولی رعایت تاجروں اور ایجنٹوں کے لئے خصوصی کمیشن قیمت بذریعہ منی آرڈر بھیج کر طلب فرمائیں کتاب کی روانگی کا ڈاک خرچ ادارہ کے ذمہ ہوگا۔ بیرونی ممالک کے لئے تیس روپے یا اس کے مساوی رقم الدار العلمیہ ، جمعیتہ بلڈنگ ، قاسم جان اسٹریٹ ، دہلی ۔
مولانا وحیدالدین خاں JAMIAT BUILDING QASIM JAN STREET DELHI 6 اسلام کی دعوت کیا ہے، آخرت کی چتاونی۔ یہ قبر کے اُس پار کے معاملات سے قبر کے اِس پار والوں کو باخبر اسلام کا داعی موت اور زندگی کے درمیان کھڑا ہوتا ہے، اس کو موت سے پہلے مرجانا پڑتا ہے۔ تاکہ وہ دوسری طرف کی دنیا کو دیکھ سکے اور مُردوں کے احوال سے زندوں کو مطلع کر سکے۔
شمارہ ۱۱ زر تعاون سالانہ ۲۴ روپے قیمت فی پرچہ خصوصی تعاون سالانہ ایک سو روپے اکتوبر ۱۹۷۷ بیرونی ممالک سے ۱۵ ڈالر امریکی دو روپے