Al-Risala · October 1977

کتاب سبز از معمر القذافی

Al-Risala, October 1977, p. 64

By Maulana Wahiduddin Khan

لیبیا کے صدر معمر القذافی ایک عظیم انقلابی مفکر اور عہد ساز شخصیت ہیں انھوں نے اپنے خیالات کو ”الکتاب الاخضر“ میں واضح کیا ہے۔ اس کتاب کے پہلے جزء کا اردو ترجمہ پریس میں ہے۔ یہ جزء معمر القذافی کے تشکیل کردہ ”تیسرے عالمی نظریہ“ کے سیاسی پہلو کو اجاگر کرتا ہے۔

اردو کے ساتھ اصل عربی ٹیکسٹ بھی شامل ہوگا، جس سے کتاب کی اہمیت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ کتاب عمدہ کاغذ پر آفسیٹ سے شائع ہو رہی ہے قیمت: دس روپے الدار العلمیہ (پبلشرز و بکسیلرز)

Printed page