Al-Risala · October 1977

جمعیۃ بلڈنگ، قاسم جان اسٹریٹ۔ دہلی۔ ۶

Al-Risala, October 1977, pp. 64–65

By Maulana Wahiduddin Khan

محمد احمد پرنٹر پبلشر مسئول نے جے۔ کے آفسیٹ پرنٹرز دہلی سے چھپوا کر دفتر ”الرسالہ“ جمعیۃ بلڈنگ قاسم جان اسٹریٹ دہلی سے شائع کیا

مولانا وحیدالدین خاں ایک شخص نے کاروبار شروع کیا اور زبردست محنت کر کے اس میں کافی ترقی کی۔ اس کے دوست نے اس کو عید کارڈ بھیجتے ہوئے لکھا: "سینٹ مِیڈین کے نام جو قطب مینار کی بلندیوں کو بھی پار کر سکتا ہے"

وہ لوگ اور بھی زیادہ خوش نصیب ہیں جو ایمان و اسلام کی بلندیوں کو پار کریں ۔ آخرت کے دن خدا کے فرشتے ان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہیں گے : پچھلی زندگی میں تم نے آج کے لئے عمل اب اس کا بے حساب انعام لو اور خدا کی جنت میں ہمیشہ کے لئے داخل ہو جاؤ۔

قیمت فی پرچہ ۲۴ روپے زر تعاون سالانہ ۱۲ شمارہ خصوصی تعاون سالانہ ایک سو روپے ڈیڑھ روپیہ ۵ ڈالر امریکی بیرونی ممالک سے ۱۹۶۶ نومبر

Printed page