Al-Risala · January 1977

سوال و جواب

Al-Risala, January 1977, pp. 63–64

By Maulana Wahiduddin Khan

سوال: بہت سے لوگ جمعہ کے دن سورہ کہف پڑھتے ہیں اور اس کا بہت ثواب بتاتے ہیں، اس سلسلہ میں آپ کی تحقیق کیا ہے؟

جواب: متعدد روایتوں میں سورہ کہف کو جمعہ کے دن پڑھنے کی فضیلت بتائی گئی ہے۔ مگر یہ تمام روایتیں ضعیف ہیں۔ قوی روایت صرف وہ ہے جس کو احمد اور مسلم نے قتادہ سے نقل کیا ہے : من حفظ عشر آيات من اول سورة الكهف عصم من الدجال جس شخص نے سورہ کہف کی ابتدائی دس آیتوں کو محفوظ رکھا وہ دجال سے محفوظ رہے گا۔

اس روایت میں نہ تو " پڑھنے " کا ذکر ہے نہ " جمعہ " کے دن کا۔ صرف یہ کہا گیا ہے کہ سورہ کہف کی ابتدائی دس آیتوں میں جو تعلیم دی گئی ہے، جو شخص ان کو ذہن نشین کرلے گا اور ان کو اپنی زندگی میں ملحوظ رکھے گا ، وہ دجال کے ظہور کے وقت اس کے فتنہ سے بچا رہے گا۔ اب سورہ کہف کی ابتدائی دس آیتوں کو اگر آپ کو رسالہ پسند ہے تو فوراً سالانہ تعاون کی رقم بذریعہ منی آرڈر روانہ فرمائیے۔ آپ تعمیر و اصلاح کی اس تاریخی مہم میں شریک ہو سکیں جو اس ماہنامہ کے ذریعہ شروع کی گئی ہے۔ الرسالہ کا سالانہ زر تعاون بھیجتے ہوئے آپ اپنے عزیزوں اور دوستوں کے پانچ پتے ہمیں بھیج سکتے ہیں۔ ہم ان کو نمونہ کا پرچہ مفت روانہ کر دیں گے ۔

از : مولانا وحید الدین خاں صفحات ۲۳۰ قیمت مجلد ۱۵ روپے اسلام اور مسائلِ حاضرہ کا ایک جامع مطالعہ اپنے موضوع پر اس نوعیت کی پہلی کتاب جدید مسئلہ کیا ہے : :

Printed page