Al-Risala · March 1978

وحید الدین

Al-Risala, March 1978, p. 46

By Maulana Wahiduddin Khan

مولانا وحید الدین خاں صفحات ۳۰۴ قیمت مجلد مع پلاسٹک کور بارہ روپے قیمت مجلد بغیر پلاسٹک کور دس روپے دین کی حقیقت، تعلیمات قرآن کی حکمتیں، سیرت رسول کا انقلابی سبق موجودہ زمانہ میں اسلام کے مسائل، دین کا تجدید و احیار امت مسلمہ کی تعمیر، دعوت اسلامی کے جدید امکانات ۔ ان موضوعات کے گہرے مطالعہ کے لئے "الاسلام" پڑھیئے۔ جدید سائنٹفک اسلوب میں، نہایت دلچسپ اور معلومات سے بھر پور۔ قارئین الرسالہ کے مسلسل اصرار پر قیمت میں غیر معمولی کمی تاجروں اور ایجنٹوں کے لئے خصوصی کمیشن کتاب کی روانگی کا خرچ ادارہ کے ذمہ ہوگا الدار العلمیه ، جمعيہ بلڈنگ، قاسم جان اسٹریٹ، دہلی۔

Printed page