Al-Risala · April 1978

انسان سے کم ، اللہ سے زیادہ

Al-Risala, April 1978, pp. 47–48

By Maulana Wahiduddin Khan

قال ثور بن يزيد ۔ قراًتُ في بعض الكتب ان عیسیٰ علیہ السلام قال: يا معشر الحواريين كلوا الله عزوجل كثيراً وكلموا الناس قليلاً۔ قالوا : كيف نكلم الله كثيراً ۔ قال : اخلوا بمنا جاته ، اخلوا بدعائه ( خرجه ابونعيم )

ثور بن یزید کہتے ہیں ۔ میں نے بعض کتابوں میں پڑھا کہ عیسیٰ علیہ السلام نے اپنے حواریین سے کہا۔ اے لوگو ! اللہ سے زیادہ باتیں کرو اور انسانوں سے کم باتیں کرو۔ انھوں نے پوچھا۔ کس طرح ہم اللہ سے زیادہ باتیں کریں ۔ حضرت عیسیٰ نے کہا : تنہائیوں میں اللہ سے سرگوشیاں کرو، تنہائیوں میں اللہ سے دعا مانگو۔

آيا پیرین روڑ پر تروتازہ حیان کر دی ۔

مولانا وحید الدین خان صفحات 240 قیمت مجلد مع پلاسٹک کور بارہ روپے قیمت مجلد بغیر پلاسٹک کور دس روپے دین کمی حقیقت، تعلیمات قرآن کی حکمتیں، سیرت رسول کا انقلابی سبق موجودہ زمانہ میں اسلام کے مسائل، دین کا تجدید و احیاء امت مسلمہ کی تعمیر، دعوت اسلامی کے جدید امکانات ۔ ان موضوعات کے گہرے مطالعہ کے لئے "الاسلام" پڑھیے۔ جدید سائنٹفک اسلوب میں، نہایت دلچسپ اور معلومات سے بھر پور۔ قارئین الرسالہ کے مسلسل اصرار پر قیمت میں غیر معمولی کی تاجروں اور ایجنٹوں کے لئے خصوصی کمیشن کتاب کی روانگی کا خرچ ادارہ کے ذمہ ہوگا الدار العلمیه ، جمعیته بلڈنگ، قاسم جان اسٹریٹ، دہلی - ۶

Printed page