Al-Risala · May 1978

کیا آپ الرسالہ کے خریدار ہیں

Al-Risala, May 1978, pp. 19–20

By Maulana Wahiduddin Khan

اگر نہیں تو فوراً سالانہ خریداری کی رقم بذریعہ منی آرڈر روانہ فرمائیے ، تا کہ آپ دین حق کو زندہ کرنے کی اس تاریخی مہم میں شریک ہوسکیں جو اس ماہنامہ کے ذریعہ شروع کی گئی ہے زر تعاون سالانہ : عمومی ۲۳ روپے خصوصی کم از کم ایک سو ایک روپیہ الرسالہ جمعیتہ بلڈنگ قاسم جان اسٹریٹ ۔

بائبل کی زبان میں بہت امید رکھی مگر تم کو تھوڑا ملا بنی اسرائیل کے نبی حجّی ، جن کا زمانہ چھٹی صدی قبل مسیح ہے ، کی ایک کتاب موجودہ عہد نامہ قدیم میں شامل ہے ، وہ اپنی قوم کو تنبیہ کرتے ہوئے فرماتے

" تم نے بہت ساہو یا پر تھوڑا کاٹا ۔ تم کھاتے ہو پر آسودہ نہیں ہوتے ۔ تم پیتے ہو پر پیاس نہیں بجھتی ۔ تم کپڑے پہنتے ہو پر گرم نہیں ہوتے۔ اور مزدوری اپنی خریدیا سوراخ دار تھیلی میں جمع کرتا ہے۔ رب الافواج فرماتا ہے کہ اپنی روش پر غور کرو۔ تم نے بہت امید رکھی اور دیکھو تھوڑا ملا۔ اور جب تم اسے اپنے گھر میں لائے تو میں نے اسے اڑا دیا“ ”رب الافواج فرماتا ہے کیوں ۔ اس لئے کہ میرا گھر اور تم میں سے ہر ایک اپنے گھر کو دوڑا چلا یہ لوگ کہتے ہیں ابھی خداوند کے گھر کی تعمیر کا وقت نہیں آیا۔ تب خداوند کا کلام حجی نبی کی معرفت کیا تمہارے لئے مسقف گھروں میں رہنے کا وقت ہے جب کہ یہ گھر ویران پڑا ہے۔ اب رب الافواج یوں فرماتا ہے کہ تم اپنی روش پر غور کرو۔

Printed page