Al-Risala · June 1978
حدیث
Al-Risala, June 1978, p. 40
By Maulana Wahiduddin Khan
ضعیف اور موضوع روایتوں کو الگ کرکے تمام قوی الاسناد روایات کو چند الگ الگ مجموعوں میں اکٹھا کر دیا جائے مثلاً :
۵ تفسیری روایات ۶ واقعاتی روایات ے احکامی روایات ۸ تذکیری روایات 9 پیغمبر اسلام ، صرف غزوات نہیں بلکہ مکمل سیرت، سادہ تاریخی اور واقعاتی انداز میں۔ 10 حالات صحابہ ، مکمل حالات ، صرف غزوات کے نہیں بلکہ پوری زندگی کے بارہ میں ۔ 11 تاریخ اسلام (صرف فتوحات اسلام نہیں بلکہ مکمل تاریخ)
12 صحف سماوی (تاریخ اور تعارف)
13 اعلام الاسلام (اسلامی شخصیتوں کی ڈکشنری)
۱۴ قاموس الاسلام (مختصر اسلامی انسائیکلوپیڈیا)
15 معجم الحدیث (حدیث کے مندرجہ بالا مجموعوں کا مکمل انڈیکس) 16 تاریخ دعوت اسلام (آرنلڈ کی پر یچنگ آف اسلام کے انداز پر زیادہ جامع کتاب)