Al-Risala · August 1978

روزه

Al-Risala, August 1978, p. 2

By Maulana Wahiduddin Khan

اپنی اصل حقیقت کے اعتبار سے، روزہ یہ ہے کہ آدمی علائق دنیا سے اپنے آپ کو کاٹ لے۔ اس قسم کی روزہ داری سے کیا فائدہ حاصل کرنا مقصود ہے ۔

ایک لفظ میں یہ کہ انسانی وجود کا مادی پہلو کمزور ہو اور اس کی روحانیت بڑھے تاکہ عالم قدس سے اس کا اتصال ممکن جسم کی مادی غذا کے مقابلہ میں روزہ کا مقصد روح کو معنوی غذا

Printed page