CS CamScanner
Al-Risala, September 1978, pp. 48–49
By Maulana Wahiduddin Khan
ابو لہب کو یہ بات غیر اہم نظر آئی یہ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کو جب نبوت ملی اور خدا کی طرف سے حکم ہوا کہ لوگوں کے درمیان حقیقت کا اعلان کرو تو آپ صفا کی پہاڑی پر چڑھے ، اس زمانہ میں کسی بڑے خطرے کے اعلان کے لئے مکہ میں اسی بلند مقام کو استعمال کیا جاتا تھا۔ آپ نے پکار کر لوگوں کو جمع کیا۔ جمع ہوگئے تو آپ نے ایک مختصر تقریر کی جس کا خلاصہ یہ تھا :
" لوگو آگاہ ہو جاؤ ، جس طرح تم سوتے ہو ، اسی طرح تم مروگے اور جس طرح تم جاگتے ہو اسی طرح دوبارہ زندہ کئے جاؤ گے ، اس کے بعد یا ہمیشہ کے لئے جنت ہے یا ہمیشہ کے لئے جہنم "
یہ آخرت کی حقیقت کا اعلان تھا جو دنیا پرست لوگوں کو سنایا جارہا تھا۔ کے چچا ابو لہب کی دنیوی فکر کے لئے یہ پیغام آخرت اتنا غیر مانوس ثابت ہوا کہ وہ فوراً مجلس سے اٹھ گیا اور چلا کر کہا : تبالک سائر الیوم الہذا جمعتنا تمهارا برا ہو ۔ کیا تم نے یہی بات سنانے کے لئے تم کو جمع کیا تھا۔
دین کو جب دنیوی سانچے میں ڈھال کر پیش کیا جائے تو وہ بہت جلد لوگوں میں مقبول ہو جاتا ہے۔
آخرت طلبی کا مہاتما گاندھی بھی سوشلزم کو مانتے تھے، اور دونوں میں فرق یہ تھا کہ گاندھی جی اختیاری سوشلزم کے قائل تھے اور کمیونسٹ جبری سوشلزم کے۔ کمیونسٹوں کا سوشلزم عوام میں پھیل گیا۔ جب کہ گاندھی جی کے سوشلزم کو صرف چند ہی لوگ قبول کر سکے۔ وجہ بالکل صاف ہے: کمیونسٹوں کا نظریہ عوام کی فکری سطح سے قریب تھا۔ اس کے برعکس گاندھی جی کا نظریہ، نسبتاً زیادہ بہتر ہونے کے باوجود، عوام کے لئے ناقابل فہم تھا۔ اس کو صرف وہی لوگ سمجھ سکتے تھے، جو سماجی مسائل پر زیادہ گہرائی کے ساتھ سوچتے ہوں ۔
یہی صورت حال مذہب کے ساتھ بھی پیش آتی کوئی مذہبی تحریک عوام میں مقبول ہو رہی ہو تو اس کا لازمی مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ صداقت پر مبنی ہے۔
رمضان المبارک میں روزہ داروں کے لیے طاقت و توانائی کا ذریعہ جب آپ روزے رکھ رہے ہوں تو آپ کو اپنی صحت کا خاص طور سے خیال سنگار اروزه رکھنے والوں کے لیے توانائی اور طاقت کے حصول کا بہترین وسیلہ ہے۔
اس میں وہ تمام ضروری وٹامن اور معدنی اجزا شامل ہیں جن کی آپ کے جسم کو ضرورت ہے اور انہی کے ساتھ وه قدرتی اجزا بھی شامل ہیں جن کی مدد سے روزہ مردہ کی خوراک کی پوری غذائیت جسم میں پہنچ کر تندرستی اور قوت کو بڑھاتی ہے۔ اس طرح سنگارا سے آپ دوہرا فائدہ حاصل کرتے ہیں۔ سحری اور افطار کے وقت سنگارا کی ایک ایک خوراک لینے سے تھکاوٹ دور نوکرپستی پیدا ہوگی اور آپ رمضان المبارک کے فرائض آسانی سے ادا کرنے کے لیے چست و مستعد ہو جائیں گے۔ وٹامنوں اور قدرتی اجزاسے بھرپور ہر موسم میں گھربھر کے لیے