Al-Risala · October 1978

خوشامدی ماتحتوں کا جمع ہونا بری علامت ہے

Al-Risala, October 1978, p. 6

By Maulana Wahiduddin Khan

عائشہ رضی اللہ عا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ جب کسی صاحب امر کے ساتھ بھلائی کا ارادہ کرتا ہے تو اس کو سچا وزیر دے دیتا ہے کہ اگر وہ بھول جائے تو وہ اس کو یاد دلائے۔ اور اگر یاد نہ ہو تو اس کی مدد کرے ۔ اور جب وہ کسی صاحب امر کے ساتھ اس کے برعکس ارادہ کرتا ہے تو اس کو بُرا وزیر دے دیتا ہے۔ اگر وہ بھول جائے تو یاد نہ دلائے، اور اگر یاد ہو تو مدد نہ کرے ۔

Printed page