Al-Risala · November 1978

چار اہم ترین نصیحتیں

Al-Risala, November 1978, p. 30

By Maulana Wahiduddin Khan

ابو ذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم چھ دن تک روزانہ مجھ سے کہتے رہے۔ خوب سمجھ لو جو تم سے کہا جانے والا ہے"۔ جب ساتواں دن آیا تو آپ نے فرمایا: اوصيك بتقوى الله في سر امرك وعلانيته، میں تم کو نصیحت کرتا ہوں کھلے اور چھپے ہر حال میں اللہ واذا اسأت فاحسنت، ولا تسئلن احدا شیئا سے ڈرنے کی۔ اور جب تم سے کوئی برائی ہو جائے تو اس ان سقط سوطك ، ولا تقبض امانة کے بعد بھلائی کرو کسی سے کوئی چیز نہ مانگو خواہ تمهارا کوڑا (الترغيب والترہیب جلد ۲) گر گیا ہو۔ اور کسی کی امانت پر قبضہ مت کرنا۔

Printed page