Al-Risala · November 1978

انسان کے ساتھ رعایت

Al-Risala, November 1978, p. 30

By Maulana Wahiduddin Khan

ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں۔ ایک اعرابی آیا اور مسجد میں پیشاب کرنے لگا۔ لوگ اس کو مارنے کے لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کو منع کیا اور فرمایا:

دعوه واريقوا علی بوله سجلا من الماء اوذنوبا اس کو چھوڑ دو اور اس کے پیشاب پر پانی کا ڈول لے من ماء - فانما بعثتم ميسرين ولم تبعثوا معسرين کر ڈال دو۔ کیوں کہ تم آسانی پیدا کرنے والے بنا کر بھیجے (بخاری) گئے ہو سختی کرنے والے بنا کر نہیں بھیجے گئے۔

Printed page