Al-Risala · November 1978

برائی کرنے والے کے حق میں اچھی دعا کرو

Al-Risala, November 1978, p. 32

By Maulana Wahiduddin Khan

ابو ہریرہ ی اللہ عنہ کہتے ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک شرابی لایا گیا۔ آپ کے حکم سے اس کو کوڑے مارے گئے۔ جب وہ چلا گیا تو کچھ لوگوں نے کہا : اے اللہ! اس شخص کو رسوا کر۔ اس شخص پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :

لا تقولوا هكذا ولا تكونوا للشيطان على اس طرح مت کہو اور اپنے بھائی کے خلاف شیطان کا ولكن قولوا اللهم اغفر له اللهم ساختی نہ بنو۔ بلکہ اس طرح کہو : اے اللہ اس کو معاف اهدکا (ابن جریر) فرما۔ اے اللہ اس کو ہدایت دے۔

Printed page