Al-Risala · November 1978
دسترخوان پر کس کو بلایا جائے
Al-Risala, November 1978, p. 35
By Maulana Wahiduddin Khan
ابن سعد نے معن سے روایت کیا ہے وہ کہتے ہیں کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ جب کوئی کھانا تیار کرتے اور ان پاس سے کوئی حیثیت والا آدمی گزرتا تو اس کو بلاتے۔ البتہ ان کے لڑکے اور بھتیجے اس کو بلاتے۔ کوئی مسکین آدمی گزرتا تو عبداللہ بن عمر رض اس کو بلاتے۔ مگر ان کے لڑکے اور بھتیجے اس کو نہ بلاتے۔ انھوں نے فرمایا : یدعون من لا يشتهيه ويدعون من یہ لوگ اس کو بلاتے ہیں جو خواہش نہیں رکھتا اور جس يشتهيه کو خواہش ہے، اس کو چھوڑ دیتے ہیں ۔