Al-Risala · November 1978

لوگوں کے ساتھ نرمی اور برداشت کا رویہ اختیار کرو

Al-Risala, November 1978, p. 39

By Maulana Wahiduddin Khan

ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دیہاتی مدینہ آیا اور مسجد نبوی میں پیشاب کرنے لگا۔ لوگ اس کو مارنے کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کو منع فرمایا اور کہا کہ اسے چھوڑ دو۔ البتہ جہاں اس نے پیشاب کیا ہے وہاں پانی کا ایک ڈول بہا دو تا کہ صفائی ہو جائے۔ پھر آپ نے فرمایا : تم سختی کے لئے نہیں بھیجے گئے ہو، تم اس لئے بھیجے گئے ہو کہ آسانی پیدا کرو۔ (انما بعثتم ميسرين ولم تُبعَثو معسرين ، بخاری)

Printed page